Posts

Showing posts from May, 2016

Special Person (ﺧﺎﺹ ﺍﻧﺴﺎﻥ)

Image
  google source: Special One ﮐ ﺴ ﯽ ﺧﺎﺹ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﭼﭙﮑﮯ ﭼﭙﮑﮯ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭨﺎﺋﻢ ﻻﺋﻦ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺭﮨﻨﺎ ___ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍ -ﻏﯿﺮﮦ ﮐﺎ ﻻﺋﯿﮏ ﯾﺎ ﮐﻮﻣﻨﭧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺟﯿﻠﺴﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ... ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ... ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻭﺍﺿﺢ ﻧﺸﺎﻧﯿﺎﮞ ﮨﯿ ﮟ Copy From : Facebook Timeline

Two Face of human which We Can't Forgot in Life

Image

Mother Day(مدد ڈے)

Image
Google Source " مدر ڈے " آج دنیا بھر میں " ماؤں کا عالمی دن " منایا جا رہا ہے.. ان کی عظمت کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے... اس حوالے سے دنیا بھر کی تمام ماؤں کو سلام .. مدر ڈے, فادر ڈے, اور اس جیسے تمام دن مغرب کی پیداوار ہیں جہاں مائیں اولاد پیدا کرنے کے بعد انہیں میڈز کے حوالے کر دیتی ہیں, جہاں بچے اپنا بچپن ماؤں کے بغیر گزارتے ہیں , جہاں بچوں کو ماں اور ماں کے پیار کی اہمیت کا ادراک ہی نہیں .. جہاں والدین کے بوڑھا ہو جانے کے بعد انہیں اولڈ ہوں میں بھیج دیا جاتا ہے ... تو اس تمام صورتحال کو کور کرنے کے لیے " مدد ڈے " جیسا دن تخلیق کیا گیا تا کہ عمر بھر کی کوتاہیوں کو , غلطیوں کو صرف ایک دن خوبصورت گفٹ کی طرح پیاری ماؤں کی عمر بھر کی محبتوں, قربانیوں کا صلہ بنا کر پیش کر دیا جاۓ...  smile emoticon جبکہ ہم جس مذہب سے وابستہ ہیں وہ تو ہمیں ہر پل, ہر لمحہ ہر دن ماں باپ سے پیار. عقیدت, احترام اور خدمت کا درس دیتا ہے... اسی نے تو ہمیں بتایا کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے, ماں باپ بوڑھے کے آگے اف تک نا کہو... تو ہم کیسے صرف ایک دن میں ماں یا باپ کی محبت, ایثار, ق...

True Love

Image

And He is Your ALLAH (GOD)..

Image